

Loading content...
صبح کے تقریباً نو9بجے عمر ابن حریث ملعون زندانِ کوفہ کے دروازے پر پہنچا اور اس نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے پاک وارث جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کی خدمت اقدس میں عرض کیا کہ آج آپ نے دربار تشریف لے جانا ہے، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن سے عرض کریں کہ یہاں سے دربار قریب ہی ہے، اس لئے آپ سب کو وہاں تک پیدل ہی جانا پڑے گا اس لئے وہ تیار رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار