

Loading content...
ان میں سے ایک تہہ خانے میں پاک پردہ داروں کو پہنچا دیا گیا ،یہ ایک تنگ و تاریک کمرہ تھا ، جہاں ان سب کیلئے کھل کر بیٹھنے کی گنجائش بھی نہیں تھی اور اسی جگہ پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن نے تمام رات گزاردی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار