

Loading content...
دوستو12محرم الحرام کے حالات بیان کرتے ہوئے میں عرض کر رہا تھا کہ پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کو قصر دارالامارہ سے مشرقی جانب واقع نور محل(زندان) میں پہنچا دیا گیا، اب یہاں اس زندان کی حالت اور وہاں موجود کائنات کی مقدس ترین ذواتِ مقدسہ علیہم الصلواة والسلام کی کیفیات عرض کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار