

Loading content...
میری پوزیشن آج ایک ایسے مفلس اور تنگ دست کافر کی طرح ہے کہ جس کو نہ تو دنیا مل سکی اور نہ ہی عقبیٰ… میری حالت آج اس بدصورت پیشہ ور لونڈی کی طرح ہے کہ جسے نہ لذتِ نفس ملتی ہے اور نہ ہی دولت ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار