

Loading content...
ابن زیاد ملعون نے کہا کہ جب تک تم مجھے وہ خط نہیں دو گے تمہیں کوئی انعام نہیں مل سکے گا، یہ بات سن کر اسے یقین ہو گیا کہ رائے کی حکومت کا خواب اب کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا، مگر پھر بھی امید کی ایک موہوم سی کرن اس کے دل میں یہ آئی کہ وہ خط یزید ملعون کو دِکھا کر اُس وعدہ کی تکمیل کی درخواست کی جا سکتی ہے کہ جو ابن زیاد ملعون نے مجھ سے کیا تھا اس لئے ابن سعد ملعون نے اسے وہ خط دینے سے انکار کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار