

Loading content...
فرعونِ کوفہ نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ مجھے ابھی ابھی وہ خط چاہیے، فرعونِ کوفہ کے اندازِ گفتگو سے عمر ابن سعد کو اندازہ ہو گیا کہ جیسے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھا کہ تمہیں رائے کی حکومت قطعاً نہیں ملے گی وہ اب نہیں ملتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار