

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون فوراً اندر داخل ہوا جس وقت وہ ابن زیاد ملعون کے پاس پہنچا تو اسے اپنا منتظر پایا، عمر ابن سعد ملعون کو امید تھی کہ ابن زیاداُس کا شاندار استقبال کرے گا شاہی غلاموں کی فوج اس کے استقبال کے لئے دروازے پر کھڑی ہو گی اور اسے ایک عظیم فاتح کی حیثیت سے محل میں لے جایا جائے گا، مگر یہاں پہنچ کر اُسے یہ احساس ہوا کہ اُس کے اِس کارنامے کو کوئی خاص اہمیت ہی نہیں دی جا رہی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار