

Loading content...
گھر پہنچ کر اس ملعون نے غسل کیا، کھانا زہر مار کیا، پھر فاخرہ لباس پہنا، ریشمی عبا اوڑھی جس کی آستینیں بہت کھلی تھیں جو تفاخر و تکبر کی علامت سمجھی جاتی تھیں، اس ملعون نے ریشمی عمامہ سر پر رکھا اور عبا پہنتا ہوا اپنے گھر سے باہر نکل آیا، اس نے اپنے ساتھ غلاموں کا ایک دستہ لیا ان کے زمرے میں ابن زیاد ملعون کے محل کی طرف روانہ ہو ا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار