

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون اس پاک قافلے کو اپنی نگرانی میں نور محل تک پہنچانے آیا تھا مگر اُس وقت یہ ابن زیاد ملعون سے نہیں ملا بلکہ پاک کارواں کی تمام تر ذمہ داری عمر ابن حریث کے سپرد کرنے کے بعد دربار کے ایک حاجب سے یہ کہہ کر کہ میں نمازِ ظہر کے بعد فرعونِ کوفہ سے ملاقات کروں گا، اپنے گھر چلا آیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار