

Loading content...
12محرم کے دن قافلہ پاک ابن زیاد ملعون کے دربار میں پیش نہیں ہوا کیونکہ اس دن فرعونِ کوفہ عبیداللہ ابن زیاد ملعون اپنی ران کے زخم کی وجہ سے مبتلائے عذاب تھا اور اِسی وجہ سے ملعون نے اُس دن اپنا درباربھی نہیں لگایا تھا بلکہ اس ملعون نے حکم دیا کہ پاک کارواں کو قصر دارالامارہ کے مشرقی سائڈ والے زندان میں پہنچا دیا جائے، اُس وقت اُس زندان کا داروغہ عمر ابن حریث ملعون تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار