

Loading content...
مگرصورت حال یہ تھی کہ کوفہ کے اکثر زن و مرد زندان کے دروازے تک پاک کارواں کے ساتھ ساتھ آئے ، جس وقت قافلہئِ تسلیم و رضا کو ان کے نور محل(زندان) میں پہنچا دیا گیا تو اس وقت ظالمین نے اعلان کیا کہ اب سب لوگ یہاں سے واپس چلے جائیں، یہ اعلان سنتے ہی لوگ روتے ہوئے واپس اپنے اپنے گھروں کی طرف روانہ ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار