

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ کردگارِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے دل میں صدیوں سے موجود حسرتِ انتقام اب جلد از جلد پوری ہو، کائنات کے جملہ مظلومین کے پاک وارث ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیں، خاندانِ توحید و رسالت علیہم الصلواة والسلام کو ابدی خوشیاں نصیب ہوں اور ان کے پاک گھر دوبارہ آباد و شاد ہوں سب مل کر دعا کریںکہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار