

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام بہت دیر تک گریہ فرماتے رہے، پھر فرمایا کہ ان کی لاش اطہر اٹھا کر یہاں نہیں لانی بلکہ ہم خودوہاں چلتے ہیں ان کا مزار غاضریہ کے راستے کے ساتھ ہی نہر علقمہ کے کنارے پر بنانا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار