

Loading content...
خاندانِ رسالت کے تمام پاک افراد علیہم الصلواة والسلام کو ایک ہی مزار میں دفن کرنے کی ایک ہی توجیہہ میری سمجھ میں آتی ہے کہ شاید امام سجاد علیہ الصلواة والسلام یہ چاہتے ہوں گے کہ تمام بھائیوں اور بیٹوں کا سمبندھ ہمیشہ باقی رہے اور کل کوئی بھی فرد ان کی عظمت و شان میں اگر کوئی فرق ڈھونڈھنا چاہے تو نہ ڈھونڈھ پائے اور ہمارے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کی مقدس ترین محفل حسب سابق قیامت تک یوں ہی رونق افروز رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار