

Loading content...
اسی طرح تمام لاشیں آتی رہیں اور جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام ایک ایک لاش کو پاک مزار میں اتارتے رہے، صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے اپنے پاک گھر کے باقی تمام افراد کو ایک ہی مزار میں سپردِ عرش فرمایا…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار