

Loading content...
امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے روتے ہوئے فرمایا کہ یہ مولا امام حسنؐ علیہ الصلواة والسلام کے وہ لخت جگر ہیں کہ جن کی بیوہ ماں نے گیارہ سال کی بیوگی کاٹ کرانہیں بڑی مشکل سے شہزادوں کی طرح پروان چڑھایا تھا اور پھر ہمارے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام نے انتہائی نامساعد حالات میں کسی عظیم مصلحت کے تحت شب عاشور ان کی سہرہ بندی کی تھی ، کائنات میں یہ پہلا دولہا ہے کہ جس کی مہندی آنسوؤں کے پانی سے تیار کی گئی تھی، مگر افسوس کہ انہیں یہ شادی راس نہ آئی اور ان کی دلہن کو بیوگی کا دکھ دیکھنا پڑگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار