

Loading content...
اچانک اہل غاضریہ ایک ایسی لاش اٹھا کر لائے جسے دیکھ دیکھ کر اہل غاضریہ بھی دھاڑیں مار مار کر رورہے تھے وہ ایسی لاش تھی کہ جس کے جسم اطہر کے اعضا بھی یکجا نہیں تھے اور وہ انہیں ایک چادر میں ڈال کر لائے تھے ،انہوں نے روتے ہوئے دریافت کیا آقا! یہ کون شہید ہیں کہ جن کی لاش اس رنگ میں تقسیم ہو چکی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار