

Loading content...
جس وقت شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کی لاشوں کی تدفین ہورہی تھی تو وہاں موجود تمام اہل غاضریہ نے مشاہدہ کیا کہ مزار ہائے اطہر کے اندر سفید رنگ کے پرندے پرواز کر رہے تھے گویا حاملانِ عرشِ اِلٰہی بھی تدفین میں شامل تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار