

Loading content...
تو آپ نے خاندانِ رسالت علیہم الصلواة والسلام کے سبھی نوجوانوں کی نمازِ جنازہ پڑھی، کسی صاحب مقتل نے بھی آپ کی اُس وقت کی کیفیات بیان نہیں کیں، مگر یہ لکھا ہے کہ جب ان سب لاشوں کی تدفین کا وقت آیا تو اہل غاضریہ آگے بڑھے تاکہ وہ تدفین میں امام علیہ الصلواة والسلام کی مدد کریں، مگر جناب امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ آپ اِن لاشوں کی تدفین میں ہماری مدد نہیں کر سکتے کیونکہ آپ کو یہ معلوم ہی نہیں ہے کہ آج ہمارے ساتھ اس تدفین کے عمل میں کون کون شامل ہے، ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی علیہم السلام شامل ہیں، ملکوتِ ارض و سماء شامل ہیں، بلکہ خود ذاتِ خدا بھی شامل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار