

Loading content...
اپنے نوخیز بھائی کو جس وقت پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کے قدموں میں سلا چکے تو قریب ہی ایک جگہ کی طرف اشارہ فرمایا کہ اب یہاں ایک قبر تیار کریں، جس وقت بنی اسد نے اس جگہ کو کھودنا شروع کیا تو ایک بڑی اور کشادہ تیار شدہ قبر برآمد ہوئی، اس وقت بنی اسد کے افراد آپ کے حکم پر خاندانِ توحید علیہم الصلواة والسلام کے باقی تمام پاک افراد کی لاشیں اٹھا لائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار