

Loading content...
پھر اہل غاضریہ سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ یہ اُس نوجوان کی لاش ہے کہ جسے اپنی پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا نے پردوں میں پالا تھا، یہ ساری آلِ محمدؐ علیہم الصلواة والسلام کے محور و مرکز تھے، ہر پاک مستور صلواة اللہ علیہا کی زندگی انہی کے دیدار سے وابستہ تھی اور جب یہ زین فرس سے اترے تھے تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے خاندانِ رسالت علیہم الصلواة والسلام کی زندگی ہی ختم ہو گئی ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار