

Loading content...
اس کے بعد جس وقت اہل غاضریہ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی لاش اُٹھا کر لائے تو جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے نگاہ فرمائی اور دیکھا تو شہزادہ پاک علیہ الصلواة والسلام کا ایک ہاتھ ابھی تک اپنے سینے پر تھا، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام ایک بار پھر تڑپ اٹھے اور انتہائی دردناک انداز میں فرمایا ہائے او میرا نوخیز جوان بھائیؐ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار