

Loading content...
جس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کا مزارِ اطہر بند کیا تو اس کے بعد مزار کی خاک پر اپنے رخسار رکھ کر بہت دیر تک روتے رہے اور اس قدر گریہ فرمایا کہ مزار اطہر کی خاک گیلی ہو گئی ،کافی دیر کے بعد آپ نے سر اٹھایا اور آنسوؤں سے تر اس پاک مزار کے اوپر اپنی انگشت شہادت سے تحریر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار