

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے جس وقت امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے باباپاکؐ علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر کو اٹھاکر مزار میں اتارنے کا ارادہ فرمایا تو دیکھا کہ شہزادہ علی اصغرؐ علیہ الصلواة والسلام کی چھوٹی سی لاش بابا پاکؐ علیہ الصلواة والسلام کے زخمی سینے پر آرام فرما تھی ، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے جیسے ہی اِس معصوم بھائی کی لاش اطہر کو اٹھانے کا ارادہ کیا تو امام عالی مقام علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر سے آواز آئی بیٹا علیہ الصلواة والسلام! ہم دونوں باپ بیٹے کو ایک ہی مزار میں دفن کر دو ہماری یہ حسرت ہے کہ ہمارا یہ معصوم بیٹاؐ ہمارے ساتھ ہی رہے بلکہ تعویذ کی طرح ہمارے سینے پر سجارہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار