

Loading content...
مگر ان کی حالت یہ ہے کہ آپ کی چشمین مبارک سے آنسو رواں ہیں اور نصیب دشمناں بہت زیادہ اداس ہیں اور ان کے دست مبارک میں دو بوتلیں ہیں اور دونوںمیں خون جوش مار رہا ہے انہوں نے میری طرف دیکھ کر فرمایا کہ اس ایک بوتل میں میرے فرزند حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کا مقدس خون ہے اور دوسری بوتل میں باقی اہل بیت کا پاک خون ہے، ہم ابھی ابھی اپنے لخت جگر کی لاش اطہر کو دفن کر کے آرہے ہیں … (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار