

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم جملہ انبیاء و رسل علیہم السلام کے ساتھ شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کی تدفین میں شرکت کیلئے کربلا ضرور تشریف لائے ہوں گے اور میرے اس خیال کی تائید درج ذیل روایت سے بھی ہوتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار