

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے اہل غاضریہ سے فرمایا کہ اب آپ ایک ایک کر کے تمام لاشیں یہاں جمع کر دیں،جس وقت تمام لوگ لاشہ ہائے اطہر جمع کرنے کیلئے روانہ ہوئے تو اُس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے اپنے مظلوم بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر کو ان کے مقام مقدس تک پہنچایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار