

Loading content...
یہاں پہنچ کر آپ کے صبر و ضبط کے تمام بندھن ٹوٹ گئے، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پاک باباؐ کی لاش اطہر سے آکر لپٹ گئے اور لاش اطہر کے زخمی سینے کے ساتھ اپنے رخسار لگا کر اتنا گریہ فرمایا کہ آپ کے آنسوؤں کے ساتھ گویا جسم اطہر کو غسل مل گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار