

Loading content...
اہل غاضریہ نے عرض کیا کہ ہم ان مظلومین کی پاک لاشوں کی تدفین کیلئے آئے تھے ، مگر ان سربریدہ لاشوں کی شناخت ہمارے لئے ایک مسئلہ بن گیاہے، امام علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ آپ گھبرائیں نہیں ان مظلومین کو جیسے ہم جانتے ہیں ویسے کوئی نہیں جانتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار