

Loading content...
میں نے یہ چند ضروری باتیں اس لئے کی ہیں کہ عوام کی اکثریت انہیں بے بس، محتاج یا مجبور گردانتی یا سمجھتی ہے تو انہیں ایسا نہیں سمجھنا چاہیے، بلکہ ان کے مصائب کے اندر جو اُن کے فضائل کے پہلو مخفی ہوتے ہیں ان پر بھی کبھی کبھی غور کر لینا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار