

Loading content...
اس لئے یہ بھی تو ممکن ہے کہ جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اُس دن ناقہ ئِ جناب صالح علیہ السلام کو اپنے خزانہئِ امامت میں سے برآمد فرما کر اسے اپنے تصرف میں لے آئے ہوں اور دوستو یہ بھی تو ممکن ہے کہ اہل غاضریہ کو دکھانے کیلئے ایک ناقہ نظر آرہی ہو اور امام علیہ الصلواة والسلام پیدل تشریف لائے ہوں کیونکہ وہ زمین سے آسمان بلکہ عرشِ علیٰ تک آنے جانے کیلئے کسی وسیلے یا ذریعے کے محتاج تو ہو ہی نہیں سکتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار