

Loading content...
جیسا کے ہمارے شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ہے کہ جب ان سے بطور ثبوت تبرکاتِ انبیائے ماسلف طلب کیے جائیں گے تو آپ اپنی انگشتری کو گردش دیں گے، بروایت دیگر اپنی ایک سفط یا زنبیل میںسے ایک ایک چیز نکال کر پیش کردیں گے، ان تبرکات میں عصائے موسیٰ علیہ السلام ہوگا، ناقۂِ جناب صالح علیہ السلام ہو گی،وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار