

Loading content...
دوستو یہاں ایک اور بات بھی غور طلب ہے کہ شہدائے کربلا کی تجہیز و تکفین و تدفین کیلئے جس ناقہ پر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کوفہ سے کربلا تشریف لائے تھے وہ ناقہ کون سی تھی؟… کیا وہ اِس دنیا کی ناقہ تھی؟… اوراگر وہ دنیاوی ناقہ تھی تو کیا انہوں نے کوفیوں سے یہ ناقہ حاصل کی تھی؟… اور اگر یہ ناقہ کوفیوں سے ہی طلب کی گئی تھی تو کیا انہوں نے بخوشی وہ ناقہ دے دی تھی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار