

Loading content...
یہاں میں اپنے ذاکرین اور مقررین حضرات سے گذارش کروں گا کہ آپ لوگ پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے افرادِ خانہ کو صحرا میں بھوک اور پیاس کی شدت سے مرنے والے شخص کی طرح مجبور اور بے بس بنا کر پیش نہ کریں، بلکہ انہیں روزہ دار کی مثل پیش کریںکیونکہ انہوں نے رضائے اِلٰہی کا روزہ رکھا ہوا تھا نہ کہ یہ مجبور اور بے بس تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار