

Loading content...
جناب امام سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کی تجہیز و تکفین و تدفین کیلئے معجزانہ طور پر کوفہ سے کربلا تشریف لا سکتے ہیں، تو کیا چند قدم کے فاصلہ پر بہتی ہوئی نہر علقمہ سے پانی کی چند مشکیں نہیں منگوا سکتے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار