

Loading content...
ہر صاحب مقتل نے بہ صراحت یہ بات بیان کی ہے کہ ان کے در اطہر کی ایک پاک کنیز جناب فضہ سلام اللہ علیہا جنت سے طعام منگوا کر تمام بچوں کو بروقت کھانا پیش کرتی رہی ہیں، تو کیا پاک خاندان کی مقدس مستورات صلواة اللہ علیہن یہ کام نہیں کر سکتی تھیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار