

Loading content...
اگرآپ کربلا سے شام تک کے حالات ذرا غور سے پڑھ کر دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس سارے سفر میں کسی مقام پر بھی ظالمین نے کھانے پینے کیلئے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام کے افراد کو کچھ نہیں دیا، کوفیوں نے اگر کچھ دیا بھی تو صدقہ سمجھ کر دیا اور چونکہ صدقے کا استعمال ان کیلئے ممنوع تھا اس لئے وہ سب کچھ بچوں تک سے واپس لے کر کوفیوں کو لوٹا دیا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار