

Loading content...
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ اگر امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام ایک ہی وقت میں دو جگہ پر یعنی کربلا اور دربارِ کوفہ میں موجود ہو سکتے ہیں تو ان کے پاک پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کو ہم اس قدر مجبور و بے بس کیوں سمجھتے ہیں؟ کہ نعوذباللہ ظالمین کوفہ و شام جتنی چاہیں ان کی توہین کرتے رہیں، وہ کہیں بھی نہیں جا سکتے، یا کہیں سے بھی کوئی چیز نہیں منگوا سکتے؟ بلکہ ہر توہین آمیز ظلم پر خاموش رہتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار