

Loading content...
اگر کوفہ میں اصل ذات جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام تھے تو کربلا میں موجود ذات امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نہیں ہو سکتے… مگر امامِ معصوم کی تدفین تو اُسی جیسا امام معصوم ہی کر سکتا ہے، پھر ہم اپنے مسلمہ عقیدے کا کیا کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار