

Loading content...
کیا یہ بھی ممکن ہے کہ ایک پاک ذات جو عین اس وقت ابن زیاد ملعون کے دربار میں ایک بیمار اور اسیر کی شکل میں پیش ہیں، وہاں سے غائب بھی نہیں ہوئے، بلکہ اس تمام کاروائی میںشریک رہتے ہوئے عین اسی وقت دوسرے مقام پر پاک لاشوں کی تدفین میں بھی شامل ہیں کیا ایسا ہو سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار