

Loading content...
اب خود اندازہ کریں کہ جس وقت امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام یہاں کربلا میں لاشہ ہائے اطہر کی تدفین میں مصروف تھے عین اس وقت کوفہ میں دربار ابن زیاد ملعون میں بھی پیش تھے ، وہاں بھی کافی وقت لگ گیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار