

Loading content...
کیونکہ یہ تیرہ 13 محرم کے پہلے پہر کا واقعہ ہے، مقتل گاہ میں اگرچہ مزار ہائے اطہر پہلے سے تیار تھے مگر پھر بھی کافی وقت درکار تھا، یعنی ایک ایک لاش اطہر کو اٹھا کر لانا، جنازہ پڑھانا، اس کو سپرد جنت کرنا، تلقین پڑھنا،قبر مبارک تیار کرنا کوئی گھنٹے دو گھنٹے کا کام نہیں تھا ،اور پھر یہ بھی تھا کہ یہ لاشہ ہائے اطہر ایک یا دو نہیں تھے بلکہ 144لاشیں تھیں، ان پاک لاشوں کو دفن کرتے کرتے ظہر کا وقت ہوگیا تھا، یعنی تقریباً چھ گھنٹے لگ گئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار