

Loading content...
دوستو! اس بات سے کوئی مؤرخ بھی انکار نہیں کر سکا کہ جس وقت کربلا معلی میں شہدائے کربلا کے لاشہ ہائے اطہر کی تدفین ہو رہی تھی، عین اسی وقت دربار ابن زیاد ملعون میں پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی پیشی بھی ہو رہی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار