

Loading content...
مگر میں عرض کروں گا کہ اس پاک گھر کا کوئی بھی پاک فرد مجبور اور بے بس نہیں ہے، ایک عام انسان جس مقام پر بھی انہیں مجبور و بے بس سمجھنا شروع کر دیتا ہے یہ اُسی مقام پر اپنے اختیاراتِ جبروتی کا اظہار فرما کے انسان کے فاسد نظریات کی تردید فرما دیتے ہیں، جیسا کہ امت ملعون نے جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام کو جس مقام پر بے بس تصور کیا، اُسی مقام پر انہوں نے اپنے اختیاراتِ جبروتی کا مظاہرہ فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار