

Loading content...
یہاں مناسب ہوگا کہ میں جناب امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کے بارے میں بھی کچھ عرض کرتا چلوں کیونکہ عام طور پر ان کی جو تصویر ہمارے سامنے ہمارے مقررین پیش کرتے ہیں وہ سراسر درد و غم کی تصویر ہے اور انہیں (نعوذ باللہ) ایک مجبور، بیمار، لاچار، ناتواں اور بے بس ذات بنا کر پیش کیا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار