

Loading content...
دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت وہ ناقہ سوار بزرگوار میدان کربلا میں داخل ہوئے تو انہوں نے اپنا نقاب نہیں ہٹایا بلکہ انہوں نے مقتل گاہ سے کچھ فاصلے پر اپنی ناقہ کو بٹھا دیا ان تمام لوگوںکو سلام کیا اور قریب آ کر فرمایا کہ آپ سب کیوں حیران و پریشان کھڑے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار