

Loading content...
عرب میں نقاب کا عام رواج تھا یعنی تمام مسافر موہل یا منڈاسا بنا لیتے تھے مگر عام حالات میں موہل بنانا صرف سردار اور اشراف قوم کے لئے مخصوص تھا اس لئے عربی میں نَقَبَکے معنی سردار کے بھی بنتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار