

Loading content...
اس لئے شادی کے وقت دولہا کے سر پر جو زریں سہرہ باندھا جاتا ہے جو لٹکائے جانے والے نقاب کی طرح ہوتا ہے اسے بھی مقنع ہی کہا جاتا ہے اور پورے جسم کو ڈھانپنے کیلئے جو پردہ ہوتا ہے اسے عربی زبان میں بھی برقعہ ہی کہا جاتا ہے اور یہ مقنع اور نقاب اس برقعہ کے اجزاء یا حصوںکے نام بھی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار