

Loading content...
عرض کرنے کا مطلب یہ تھا کہ عربی زبان میں ہر اس نقاب کو نقاب کہتے ہیں کہ جو ایک کان سے دوسرے کان تک آنکھوں سے نچلے حصے کو مکمل طور پر چھپا دے اور ہر اس لٹکائے جانے والے نقاب کو مقنع کہتے ہیں کہ جو سر پر باندھ کر لٹکایا جائے اور سارے چہرے کو مکمل طور پر چھپا دے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار