

Loading content...
عرب میں چہرہ چھپانے کا دوسرا انداز یہ ہوا کرتا تھا کہ کوئی آدمی اپنی پگڑی یا دستار کا ایک دامن ٹھوڑی کے نیچے سے موڑ کر اس سے اپنے منہ، ناک اور چہرے کو آنکھوں تک ڈھانپ لیتا تھا جسے منڈاسا سرائیکی زبان میں موہل کہتے ہیں، عام طور پر ہمارے ہاں پرانے بزرگ ایسا کیا کرتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار